لیبر ثقافت پر بیداری کا سوالنامہ

    • linkedin
    • linkedin
Page 1 of 4 (0%)
اس سوال نامے کا مقصد یہ ہے کہ آپ لیبر قوانین کی روشنی میں، اپنے حقوق اور واجبات کہاں تک سمجھتے ہیں، اور اپنے ایگریمنٹ کے دوران آپ لیبر معاملات کو کس طریقے سے ڈیل کرتے ہیں۔ یہ سوال نامہ خفیہ ہے، جس کی وجہ سے آپ کی پرائیویسی مجروح نہیں ہوتی۔ اس لئے گزارش ہے کہ سوالات کے جوابات صحیح لکھیں تاکہ ایگریمنٹ کے تعلق اور ھیومن ریسورسز اور سوشل ڈویلپمنٹ وزارت (HRSD)کی دیگر خدمات کو بہتر بنایا جا سکے۔